سورہ Al-Balad — The City
سورہ Al-Balad (The City) — 90/114 · 20 آیات. عربی متن اور اردو ترجمہ کے ساتھ پڑھیں اور سنیں۔
لَآ أُقۡسِمُ بِهَٰذَا ٱلۡبَلَدِ
میں قسم کھاتا ہوں اس شہر (مکہ ( کی)
Ayah 1وَأَنتَ حِلُّۢ بِهَٰذَا ٱلۡبَلَدِ
دراں حالکہ آپ بس رہے ہیں اس شہر میں
Ayah 2وَوَالِدࣲ وَمَا وَلَدَ
اور قسم کھاتا ہوں باپ کی اور اولاد کی
Ayah 3لَقَدۡ خَلَقۡنَا ٱلۡإِنسَٰنَ فِي كَبَدٍ
بے شک ہم نے انسان کو بڑی مشقت میں (زندگی بسر کرنے کے لیے ) پیدا کیا ہے
Ayah 4أَيَحۡسَبُ أَن لَّن يَقۡدِرَ عَلَيۡهِ أَحَدࣱ
کیا وہ خیال کرتا ہے کہ اس پر کسی کا بس نہیں چلے گا
Ayah 5يَقُولُ أَهۡلَكۡتُ مَالࣰ ا لُّبَدًا
کہتا ہے میں نے ڈھیروں مال فنا کردیا
Ayah 6أَيَحۡسَبُ أَن لَّمۡ يَرَهُۥٓ أَحَدٌ
کیا وہ خیال کرتا ہے کہ اسے کسی نے نہیں دیکھا
Ayah 7أَلَمۡ نَجۡعَل لَّهُۥ عَيۡنَيۡنِ
کیا ہم نے نہیں بنائیں اس کے لیے دو آنکھیں
Ayah 8وَلِسَانࣰ ا وَشَفَتَيۡنِ
اور ایک زبان اور دو ہونٹ
Ayah 9وَهَدَيۡنَٰهُ ٱلنَّجۡدَيۡنِ
اور ہم نے دکھا دیں اسے دونوں نمایاں راہیں
Ayah 10فَلَا ٱقۡتَحَمَ ٱلۡعَقَبَةَ
پھر وہ داخل ہی نہیں ہوا (عمل خیر کی دشوار) گھاٹی میں
Ayah 11وَمَآ أَدۡرَىٰكَ مَا ٱلۡعَقَبَةُ
اور کیا آپ سمجھے کہ وہ گھاٹی کیا ہے
Ayah 12فَكُّ رَقَبَةٍ
وہ (غلامی سے) گردن چھڑانا ہے
Ayah 13أَوۡ إِطۡعَٰمࣱ فِي يَوۡمࣲ ذِي مَسۡغَبَةࣲ
یا کھانا کھلانا ہے بھوک کے دن (قحط سالی) میں
Ayah 14يَتِيمࣰ ا ذَا مَقۡرَبَةٍ
یتیم کو جو رشتہ دار ہے
Ayah 15أَوۡ مِسۡكِينࣰ ا ذَا مَتۡرَبَةࣲ
یا خاک نشین مسکین کو
Ayah 16ثُمَّ كَانَ مِنَ ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ وَتَوَاصَوۡاْ بِٱلصَّبۡرِ وَتَوَاصَوۡاْ بِٱلۡمَرۡحَمَةِ
پھر وہ ایمان والوں سے ہو جو ایک دوسرے کو نصیحت کرتے ہیں صبر کی اور ایک دوسرے کو نصیحت کرتے ہیں رحمت کی
Ayah 17أُوْلَٰٓئِكَ أَصۡحَٰبُ ٱلۡمَيۡمَنَةِ
یہی لوگ دائیں ھاتھ والے ہیں
Ayah 18وَٱلَّذِينَ كَفَرُواْ بِـَٔايَٰتِنَا هُمۡ أَصۡحَٰبُ ٱلۡمَشۡـَٔمَةِ
اور جنہوں نے انکار کیا ہماری آیتوں کا وہ لوگ بائیں ھاتھ والے ہیں
Ayah 19عَلَيۡهِمۡ نَارࣱ مُّؤۡصَدَةُۢ
ان پر آگ چھائی ہوئی ہوگی
Ayah 20