سورہ Al-Qadr — The Power, Fate

سورہ Al-Qadr (The Power, Fate) — 97/114 · 5 آیات. عربی متن اور اردو ترجمہ کے ساتھ پڑھیں اور سنیں۔

ٱلرَّحِيمِإِنَّآ أَنزَلۡنَٰهُ فِي لَيۡلَةِ ٱلۡقَدۡرِ

بے شک ہم نے اس (قرآن) کو اتارا ہے شب قدر میں

Ayah 1

وَمَآ أَدۡرَىٰكَ مَا لَيۡلَةُ ٱلۡقَدۡرِ

اور آپ کچھ جانتے ہیں کہ شب قدر کیا ہے

Ayah 2

لَيۡلَةُ ٱلۡقَدۡرِ خَيۡرࣱ مِّنۡ أَلۡفِ شَهۡرࣲ‏

شب قدر بہتر ہے ہزار مہینوں سے

Ayah 3

تَنَزَّلُ ٱلۡمَلَٰٓئِكَةُ وَٱلرُّوحُ فِيهَا بِإِذۡنِ رَبِّهِم مِّن كُلِّ أَمۡرࣲ‏

اترتے ہیں فرشتے اور روح (القدس) اس میں اپنے رب کے حکم سے ہر امرِ (خیر) کے لیے

Ayah 4

سَلَٰمٌ هِيَ حَتَّىٰ مَطۡلَعِ ٱلۡفَجۡرِ

یہ سراسر (امن و) سلامتی ہے ۔ یہ رہتی ہے طلوع فجر تک

Ayah 5