سورہ An-Nasr — Divine Support

سورہ An-Nasr (Divine Support) — 110/114 · 3 آیات. عربی متن اور اردو ترجمہ کے ساتھ پڑھیں اور سنیں۔

إِذَا جَآءَ نَصۡرُ ٱللَّهِ وَٱلۡفَتۡحُ

جب اللہ کی مدد آ پہنچے اور فتح ( نصیب ہوجائے)

Ayah 1

وَرَأَيۡتَ ٱلنَّاسَ يَدۡخُلُونَ فِي دِينِ ٱللَّهِ أَفۡوَاجࣰ ا

اور آپ دیکھ لیں لوگوں کو کہ وہ داخل ہورہے ہیں اللہ کے دین میں فوج در فوج

Ayah 2

فَسَبِّحۡ بِحَمۡدِ رَبِّكَ وَٱسۡتَغۡفِرۡهُۚ إِنَّهُۥ كَانَ تَوَّابَۢا

تو (اس وقت) اپنے رب کی حمد کرتے ہوئے اس کی پاکی بیان کیجیے اور (اپنی امت کے لیے ) اس سے مغفرت طلب کیجیے بیشک وہ بہت توبہ قبول کرنے والا ہے

Ayah 3