سورہ Ash-Sharh — The Consolation

سورہ Ash-Sharh (The Consolation) — 94/114 · 8 آیات. عربی متن اور اردو ترجمہ کے ساتھ پڑھیں اور سنیں۔

أَلَمۡ نَشۡرَحۡ لَكَ صَدۡرَكَ

کیا ہم نے آپ کی خاطر آپ کا سینہ کشادہ نہیں کردیا

Ayah 1

وَوَضَعۡنَا عَنكَ وِزۡرَكَ

اور ہم نے اتار دیا ہے آپ سے آپ کا بوجھ

Ayah 2

ٱلَّذِيٓ أَنقَضَ ظَهۡرَكَ

جس نے بوجھل کردیا تھا آپ کی پیٹھ کو

Ayah 3

وَرَفَعۡنَا لَكَ ذِكۡرَكَ

اور ہم نے بلند کردیا ہے آپ کی خاطر آپ کے ذکر کو

Ayah 4

فَإِنَّ مَعَ ٱلۡعُسۡرِ يُسۡرًا

پس یقیناً ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے

Ayah 5

إِنَّ مَعَ ٱلۡعُسۡرِ يُسۡرࣰ ا

بے شک یقینا ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے

Ayah 6

فَإِذَا فَرَغۡتَ فَٱنصَبۡ

پس جب آپ (فرائض نبوت سے) فارغ ہوں تو (حسب معمول) ریاضت میں لگ جائیں

Ayah 7

وَإِلَىٰ رَبِّكَ فَٱرۡغَب

اور اپنے رب کی طرف راغب ہوجائیں

Ayah 8