سورہ At-Tin — The Fig
سورہ At-Tin (The Fig) — 95/114 · 8 آیات. عربی متن اور اردو ترجمہ کے ساتھ پڑھیں اور سنیں۔
وَٱلتِّينِ وَٱلزَّيۡتُونِ
قسم ہے انجیر اور زیتون کی
Ayah 1وَطُورِ سِينِينَ
اور قسم ہے طور سینا کی
Ayah 2وَهَٰذَا ٱلۡبَلَدِ ٱلۡأَمِينِ
اور اس امن والے شہر (مکہ مکرمہ) کی
Ayah 3لَقَدۡ خَلَقۡنَا ٱلۡإِنسَٰنَ فِيٓ أَحۡسَنِ تَقۡوِيمࣲ
بے شک ہم نے انسان کو پیدا کیا ہے (عقل وشکل کے اعتبار سے) بہترین اعتدال پر
Ayah 4ثُمَّ رَدَدۡنَٰهُ أَسۡفَلَ سَٰفِلِينَ
پھر ہم نے لوٹا دیا اس کو پست ترین حالت کی طرف
Ayah 5إِلَّا ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ وَعَمِلُواْ ٱلصَّٰلِحَٰتِ فَلَهُمۡ أَجۡرٌ غَيۡرُ مَمۡنُونࣲ
بجز ان لوگوں کے جو ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے تو ان کے لیے نہ ختم کرنے والا اجر ہے
Ayah 6فَمَا يُكَذِّبُكَ بَعۡدُ بِٱلدِّينِ
پس کون جھٹلا سکتا ہے آپ کو اس کے بعد جزا وسزا کے معاملہ میں
Ayah 7أَلَيۡسَ ٱللَّهُ بِأَحۡكَمِ ٱلۡحَٰكِمِينَ
کیا نہیں ہے اللہ تعالیٰ سب حاکموں سے سے بڑا حاکم
Ayah 8