سورہ Al-Humaza — The Traducer
سورہ Al-Humaza (The Traducer) — 104/114 · 9 آیات. عربی متن اور اردو ترجمہ کے ساتھ پڑھیں اور سنیں۔
وَيۡلࣱ لِّكُلِّ هُمَزَةࣲ لُّمَزَةٍ
ہلاکت ہے ہر اس شخص کے لیے جو (روبرو ) طعنے دیتا ہے (پیٹھ پیچھے) عیب جوئی کرتا ہے
Ayah 1ٱلَّذِي جَمَعَ مَالࣰ ا وَعَدَّدَهُۥ
جس نے مال جمع کیا اور اسے گن گن کر رکھتا ہے
Ayah 2يَحۡسَبُ أَنَّ مَالَهُۥٓ أَخۡلَدَهُۥ
وہ یہ خیال کرتا ہے کہ اس کے مال نے اسے لافانی بنادیا ہے
Ayah 3كَلَّاۖ لَيُنۢبَذَنَّ فِي ٱلۡحُطَمَةِ
ہر گز نہیں وہ یقیناً حطمہ میں پھینک دیا جائے گا
Ayah 4وَمَآ أَدۡرَىٰكَ مَا ٱلۡحُطَمَةُ
اور تم کیا جانو کہ حطمہ کیا ہے
Ayah 5نَارُ ٱللَّهِ ٱلۡمُوقَدَةُ
وہ اللہ کی آگ ہے خوب بھڑکائی ہوئی
Ayah 6ٱلَّتِي تَطَّلِعُ عَلَى ٱلۡأَفۡـِٔدَةِ
جو دلوں تک جا پہنچے گی
Ayah 7إِنَّهَا عَلَيۡهِم مُّؤۡصَدَةࣱ
بے شک وہ (آگ) ان پر بند کردی جائے گی
Ayah 8فِي عَمَدࣲ مُّمَدَّدَةِۭ
(اس کے شعلے) لمبے لمبے ستونوں کی صورت میں ہوں گے
Ayah 9