سورہ Al-Masad — The Palm Fibre

سورہ Al-Masad (The Palm Fibre) — 111/114 · 5 آیات. عربی متن اور اردو ترجمہ کے ساتھ پڑھیں اور سنیں۔

تَبَّتۡ يَدَآ أَبِي لَهَبࣲ وَتَبَّ

ٹوٹ جائیں ابو لہب کے دونوں ہاتھ اور وہ تباہ وبرباد ہوگیا

Ayah 1

مَآ أَغۡنَىٰ عَنۡهُ مَالُهُۥ وَمَا كَسَبَ

کوئی فائدہ نہ پہنچایا اسے اس کے مال نے اور جو اس نے کمایا

Ayah 2

سَيَصۡلَىٰ نَارࣰ ا ذَاتَ لَهَبࣲ‏

عنقریب وہ جھونکا جائے گا شعلوں والی آگ میں

Ayah 3

وَٱمۡرَأَتُهُۥ حَمَّالَةَ ٱلۡحَطَبِ

اور اس کی جورو بھی بدبخت ایندھن اٹھانے والی

Ayah 4

فِي جِيدِهَا حَبۡلࣱ مِّن مَّسَدِۭ

اس کے گلے میں مونج کی رسی ہوگی

Ayah 5