سورہ An-Naas — Mankind

سورہ An-Naas (Mankind) — 114/114 · 6 آیات. عربی متن اور اردو ترجمہ کے ساتھ پڑھیں اور سنیں۔

قُلۡ أَعُوذُ بِرَبِّ ٱلنَّاسِ

(اے حبیب!) عرض کیجیے میں پناہ لیتا ہوں سب انسانوں کے پروردگار کی ،

Ayah 1

مَلِكِ ٱلنَّاسِ

سب انسانوں کے بادشاہ کی،

Ayah 2

إِلَٰهِ ٱلنَّاسِ

سب انسانوں کے معبود کی

Ayah 3

مِن شَرِّ ٱلۡوَسۡوَاسِ ٱلۡخَنَّاسِ

بار بار وسوسہ ڈالنے والے، بار بار پسپا ہونے والے کے شر سے

Ayah 4

ٱلَّذِي يُوَسۡوِسُ فِي صُدُورِ ٱلنَّاسِ

جو وسوسہ ڈالتا رہتا ہے لوگوں کے دلوں میں

Ayah 5

مِنَ ٱلۡجِنَّةِ وَٱلنَّاسِ

خواہ وہ جنات میں سے ہو یا انسانوں سے

Ayah 6