سورہ Al-Fil — The Elephant
سورہ Al-Fil (The Elephant) — 105/114 · 5 آیات. عربی متن اور اردو ترجمہ کے ساتھ پڑھیں اور سنیں۔
أَلَمۡ تَرَ كَيۡفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِأَصۡحَٰبِ ٱلۡفِيلِ
کیا آپ نے ملاحظہ نہیں کیا کہ آپ کے رب نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیسا سلوک کیا
Ayah 1أَلَمۡ يَجۡعَلۡ كَيۡدَهُمۡ فِي تَضۡلِيلࣲ
کیا اللہ تعالیٰ نے ان کے مکروفریب کو ناکام نہیں بنادیا
Ayah 2وَأَرۡسَلَ عَلَيۡهِمۡ طَيۡرًا أَبَابِيلَ
اور (وہ یوں کہ ) بھیج دیے ان پر ہر سمت سے پرندے، ڈاروں کے ڈار
Ayah 3تَرۡمِيهِم بِحِجَارَةࣲ مِّن سِجِّيلࣲ
جو برساتے تھے ان پر کنکر پتھریاں
Ayah 4فَجَعَلَهُمۡ كَعَصۡفࣲ مَّأۡكُولِۭ
پس بنا ڈال ان کو جیسے کھایا ہوا بھوسہ
Ayah 5