سورہ Al-Maa'un — Almsgiving

سورہ Al-Maa'un (Almsgiving) — 107/114 · 7 آیات. عربی متن اور اردو ترجمہ کے ساتھ پڑھیں اور سنیں۔

أَرَءَيۡتَ ٱلَّذِي يُكَذِّبُ بِٱلدِّينِ

کیا آپ نے دیکھا ہے اس کو جو جھٹلاتا ہے (روزِ) جزا کو

Ayah 1

فَذَٰلِكَ ٱلَّذِي يَدُعُّ ٱلۡيَتِيمَ

پس یہی وہ (بدبخت ہے) جو دھکے دے کر نکالتا ہے یتیم کو

Ayah 2

وَلَا يَحُضُّ عَلَىٰ طَعَامِ ٱلۡمِسۡكِينِ

اور نہ ہی برانگیختہ کرتا ہے (دوسروں کو) کہ غریب کو کھانا کھلائیں

Ayah 3

فَوَيۡلࣱ لِّلۡمُصَلِّينَ

پس خرابی ہے ایسے نمازیوں کے لیے

Ayah 4

ٱلَّذِينَ هُمۡ عَن صَلَاتِهِمۡ سَاهُونَ

جو اپنی نماز کی (ادائیگی ) سے غافل ہیں

Ayah 5

ٱلَّذِينَ هُمۡ يُرَآءُونَ

وہ جو ریاکاری کرتے ہیں

Ayah 6

وَيَمۡنَعُونَ ٱلۡمَاعُونَ

اور (مانگے بھی) نہیں دیتے روز مرہ استعمال کی چیز

Ayah 7