سورہ An-Naba — The Announcement

سورہ An-Naba (The Announcement) — 78/114 · 40 آیات. عربی متن اور اردو ترجمہ کے ساتھ پڑھیں اور سنیں۔

عَمَّ يَتَسَآءَلُونَ

وہ کس چیز کے بارے میں ایک دوسرے سے پوچھ رہے ہیں۔

Ayah 1

عَنِ ٱلنَّبَإِ ٱلۡعَظِيمِ

کیا وہ اس بڑی اور اہم خبر کے بارے میں پوچھ رہے ہیں

Ayah 2

ٱلَّذِي هُمۡ فِيهِ مُخۡتَلِفُونَ

جس میں وہ اختلاف کرتے رہتے ہیں

Ayah 3

كَلَّا سَيَعۡلَمُونَ

یقینا وہ اسے جان لیں گے

Ayah 4

ثُمَّ كَلَّا سَيَعۡلَمُونَ

پھر یقینا وہ اسے جان لیں گے (کہ قیامت بر حق ہے)

Ayah 5

أَلَمۡ نَجۡعَلِ ٱلۡأَرۡضَ مِهَٰدࣰ ا

کیا ہم نے نہیں بنا دیا زمین کو بچھونا

Ayah 6

وَٱلۡجِبَالَ أَوۡتَادࣰ ا

اور پہاڑوں کو میخیں

Ayah 7

وَخَلَقۡنَٰكُمۡ أَزۡوَٰجࣰ ا

اور ہم نے پیدا کیا ہے تمہیں جوڑا جوڑا

Ayah 8

وَجَعَلۡنَا نَوۡمَكُمۡ سُبَاتࣰ ا

اور ہم نے بنادیا ہے تمہاری نیند کو باعث آرام

Ayah 9

وَجَعَلۡنَا ٱلَّيۡلَ لِبَاسࣰ ا

نیز ہم نے بنادیا رات کو پردہ پوش

Ayah 10

وَجَعَلۡنَا ٱلنَّهَارَ مَعَاشࣰ ا

اور ہم نے دن کو روزی کمانے کے لیے بنایا

Ayah 11

وَبَنَيۡنَا فَوۡقَكُمۡ سَبۡعࣰ ا شِدَادࣰ ا

اور ہم نے بنائے تمہارے اوپر سات مضبوط (آسمان)

Ayah 12

وَجَعَلۡنَا سِرَاجࣰ ا وَهَّاجࣰ ا

اور ہم نے ہی ایک نہایت روشن چراغ بنایا

Ayah 13

وَأَنزَلۡنَا مِنَ ٱلۡمُعۡصِرَٰتِ مَآءࣰ ثَجَّاجࣰ ا

اور ہم نے برسایا بادلوں سے موسلا دھار پانی

Ayah 14

لِّنُخۡرِجَ بِهِۦ حَبࣰّ ا وَنَبَاتࣰ ا

تاکہ ہم اگائیں اس کے ذریعہ اناج اور سبزی

Ayah 15

وَجَنَّٰتٍ أَلۡفَافًا

نیز گھنے باغات

Ayah 16

إِنَّ يَوۡمَ ٱلۡفَصۡلِ كَانَ مِيقَٰتࣰ ا

بے شک فیصلہ کا دن ایک معین وقت ہے

Ayah 17

يَوۡمَ يُنفَخُ فِي ٱلصُّورِ فَتَأۡتُونَ أَفۡوَاجࣰ ا

جس روز صورت پھونکا جائے گا تو تم چلے آؤ گے فوج در فوج

Ayah 18

وَفُتِحَتِ ٱلسَّمَآءُ فَكَانَتۡ أَبۡوَٰبࣰ ا

اور کھول دیا جائے گا آسمان تو وہ دروازے ہی دروازے بن کر رہ جائے گا

Ayah 19

وَسُيِّرَتِ ٱلۡجِبَالُ فَكَانَتۡ سَرَابًا

اور حرکت دی جائے گی پہاڑوں کو تو وہ سراب بن جائیں گے

Ayah 20

إِنَّ جَهَنَّمَ كَانَتۡ مِرۡصَادࣰ ا

درحقیقت جہنم ایک گھات ہے

Ayah 21

لِّلطَّٰغِينَ مَـَٔابࣰ ا

(یہ ) سرکشوں کا ٹھکانا ہے

Ayah 22

لَّٰبِثِينَ فِيهَآ أَحۡقَابࣰ ا

پڑے رہیں گے اس میں عرصۂ دراز

Ayah 23

لَّا يَذُوقُونَ فِيهَا بَرۡدࣰ ا وَلَا شَرَابًا

وہ نہیں چکھیں گے اس میں کوئی ٹھنڈی چیز اور نہ پانی

Ayah 24

إِلَّا حَمِيمࣰ ا وَغَسَّاقࣰ ا

بجز کھولتے پانی اور گرم پیپ کے

Ayah 25

جَزَآءࣰ وِفَاقًا

(ان کے گناہوں کی) پوری سزا

Ayah 26

إِنَّهُمۡ كَانُواْ لَا يَرۡجُونَ حِسَابࣰ ا

یہ لوگ (روز) حساب کی توقع ہی نہیں رکھتے تھے

Ayah 27

وَكَذَّبُواْ بِـَٔايَٰتِنَا كِذَّابࣰ ا

اور انہوں نے ہماری آیتوں کو سختی سے جھٹلایا

Ayah 28

وَكُلَّ شَيۡءٍ أَحۡصَيۡنَٰهُ كِتَٰبࣰ ا

حالانکہ ہر چیز کو ہم نے گن گن کر لکھ لیا تھا

Ayah 29

فَذُوقُواْ فَلَن نَّزِيدَكُمۡ إِلَّا عَذَابًا

پس (اے منکرو! اپنے کیے کا) مزا چکھو اب ہم نہیں زیادہ کریں گے تم پر مگر عذاب

Ayah 30

إِنَّ لِلۡمُتَّقِينَ مَفَازًا

بلاشبہ پرہیزگاروں کے لیے کامیابی (ہی کامیابی) ہے

Ayah 31

حَدَآئِقَ وَأَعۡنَٰبࣰ ا

(ان کے لیے) باغات اور انگوروں (کی بیلیں) ہیں

Ayah 32

وَكَوَاعِبَ أَتۡرَابࣰ ا

اور جواں سال ہم عمر لڑکیاں

Ayah 33

وَكَأۡسࣰ ا دِهَاقࣰ ا

اور چھلکتا ہوا جام

Ayah 34

لَّا يَسۡمَعُونَ فِيهَا لَغۡوࣰ ا وَلَا كِذَّٰبࣰ ا

نہ سنیں گے وہاں کوئی بیہودہ بات اور نہ جھوٹ

Ayah 35

جَزَآءࣰ مِّن رَّبِّكَ عَطَآءً حِسَابࣰ ا

یہ بدلہ ہے آپ کے رب کی طرف سے بڑا کافی انعام

Ayah 36

رَّبِّ ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلۡأَرۡضِ وَمَا بَيۡنَهُمَا ٱلرَّحۡمَٰنِۖ لَا يَمۡلِكُونَ مِنۡهُ خِطَابࣰ ا

جو پروردگار ہے آسمانوں کا اور زمین کا اور جو کچھ ان کے درمیان ہے ، بےحد مہربان انہیں طاقت نہ ہوگی کہ (بغیر اجازت ) اس سے بات بھی کہہ سکیں

Ayah 37

يَوۡمَ يَقُومُ ٱلرُّوحُ وَٱلۡمَلَٰٓئِكَةُ صَفࣰّ اۖ لَّا يَتَكَلَّمُونَ إِلَّا مَنۡ أَذِنَ لَهُ ٱلرَّحۡمَٰنُ وَقَالَ صَوَابࣰ ا

جس روز روح اور فرشتے پرے باندھ کر کھڑے ہوں گے کوئی نہ بول سکے گا بجز اس کے جس کو رحمن اذن دے اور وہ ٹھیک بات کرے

Ayah 38

ذَٰلِكَ ٱلۡيَوۡمُ ٱلۡحَقُّۖ فَمَن شَآءَ ٱتَّخَذَ إِلَىٰ رَبِّهِۦ مَـَٔابًا

یہ دن برحق ہے، سو جس کا جی چاہے بنا لے اپنے رب کے جوار رحمت میں اپنا ٹھکانا

Ayah 39

إِنَّآ أَنذَرۡنَٰكُمۡ عَذَابࣰ ا قَرِيبࣰ ا يَوۡمَ يَنظُرُ ٱلۡمَرۡءُ مَا قَدَّمَتۡ يَدَاهُ وَيَقُولُ ٱلۡكَافِرُ يَٰلَيۡتَنِي كُنتُ تُرَٰبَۢا

بے شک ہم نے ڈرا دیا ہے تمہیں جلد آنے والے عذاب سے اس دن دیکھ لے گا ہر شخص ( ان عملوں کو ) جو اس نے آگے بھیجے تھے اور کافر (بصد حسرت) کہے گا کاش ! میں خا ک ہوتا

Ayah 40