سورہ Al-Fatihah — The Opening
سورہ Al-Fatihah (The Opening) — 1/114 · 7 آیات. عربی متن اور اردو ترجمہ کے ساتھ پڑھیں اور سنیں۔
بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
اللہ کے نام سے شروع کرتا ہوں جو بہت ہی مہربان ہمیشہ رحم کرنے والا ہے۔
Ayah 1ٱلۡحَمۡدُ لِلَّهِ رَبِّ ٱلۡعَٰلَمِينَ
سب تعریفیں ف اللہ کے لئے جو مرتبۂ کمال تک پہنچانے والا ہے ف سارے جہانوں کا ف
Ayah 2ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
بہت ہی مہربان۔ ہمیشہ رحم فرمانے والا
Ayah 3مَٰلِكِ يَوۡمِ ٱلدِّينِ
مالک ہے ف جزا کا ف
Ayah 4إِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَإِيَّاكَ نَسۡتَعِينُ
تیری ہی ہم عبادت کرتے ہیں اور تجھی سے مدد چاہتے ہیں
Ayah 5ٱهۡدِنَا ٱلصِّرَٰطَ ٱلۡمُسۡتَقِيمَ
چلا ہم کو سیدھے راستہ پر
Ayah 6صِرَٰطَ ٱلَّذِينَ أَنۡعَمۡتَ عَلَيۡهِمۡ غَيۡرِ ٱلۡمَغۡضُوبِ عَلَيۡهِمۡ وَلَا ٱلضَّآلِّينَ
راستہ ان کا جن پر تو نے انعام فرمایا ۔ نہ ان کا جن پر غضب ہوا اور نہ گمراہوں کا ۔
Ayah 7