سورہ Al-Asr — The Declining Day, Epoch
سورہ Al-Asr (The Declining Day, Epoch) — 103/114 · 3 آیات. عربی متن اور اردو ترجمہ کے ساتھ پڑھیں اور سنیں۔
وَٱلۡعَصۡرِ
قسم ہے زمانہ کی
Ayah 1إِنَّ ٱلۡإِنسَٰنَ لَفِي خُسۡرٍ
یقیناً ہر انسان خسارہ میں ہے
Ayah 2إِلَّا ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ وَعَمِلُواْ ٱلصَّٰلِحَٰتِ وَتَوَاصَوۡاْ بِٱلۡحَقِّ وَتَوَاصَوۡاْ بِٱلصَّبۡرِ
بجز ان (خوش نصیبوں ) کے جو ایمان لے آئے اور نیک عمل کرتے رہے نیز ایک دوسرے کو حق کی تلقین کرتے رہے اور ایک دوسرے کو صبر کی تاکید کرتے رہے
Ayah 3