سورہ Al-Aadiyaat — The Chargers
سورہ Al-Aadiyaat (The Chargers) — 100/114 · 11 آیات. عربی متن اور اردو ترجمہ کے ساتھ پڑھیں اور سنیں۔
وَٱلۡعَٰدِيَٰتِ ضَبۡحࣰ ا
قسم ہے تیز دوڑنے والے گھوڑوں کی جب وہ سینہ سے آواز نکالتے ہیں
Ayah 1فَٱلۡمُورِيَٰتِ قَدۡحࣰ ا
پھر پتھروں سے آگ نکالتے ہیں سم مار کر
Ayah 2فَٱلۡمُغِيرَٰتِ صُبۡحࣰ ا
ل پھر اچانک حملہ کرتے ہیں صبح کے وقت
Ayah 3فَأَثَرۡنَ بِهِۦ نَقۡعࣰ ا
پھر اس سے گردوغبار اڑاتے ہیں۔
Ayah 4فَوَسَطۡنَ بِهِۦ جَمۡعًا
پھر اسی وقت (دشمن کے) لشکر میں گھس جاتے ہیں
Ayah 5إِنَّ ٱلۡإِنسَٰنَ لِرَبِّهِۦ لَكَنُودࣱ
بے شک انسان اپنے رب کا بڑا ناشکر گزار ہے
Ayah 6وَإِنَّهُۥ عَلَىٰ ذَٰلِكَ لَشَهِيدࣱ
اور وہ اس پر (خود) گواہ ہے
Ayah 7وَإِنَّهُۥ لِحُبِّ ٱلۡخَيۡرِ لَشَدِيدٌ
اور بلاشبہ وہ مال کی محبت میں بڑا سخت ہے
Ayah 8۞أَفَلَا يَعۡلَمُ إِذَا بُعۡثِرَ مَا فِي ٱلۡقُبُورِ
کیا وہ اس وقت کو نہیں جانتا جب نکال لیا جائے گا جو کچھ قبروں میں ہے
Ayah 9وَحُصِّلَ مَا فِي ٱلصُّدُورِ
اور ظاہر کردیاجائے گا جو سینوں میں (پوشیدہ) ہے
Ayah 10إِنَّ رَبَّهُم بِهِمۡ يَوۡمَئِذࣲ لَّخَبِيرُۢ
یقیناً ان کا رب ان سے اس روز خوب باخبر ہوگا
Ayah 11