سورہ Al-Falaq — The Dawn
سورہ Al-Falaq (The Dawn) — 113/114 · 5 آیات. عربی متن اور اردو ترجمہ کے ساتھ پڑھیں اور سنیں۔
قُلۡ أَعُوذُ بِرَبِّ ٱلۡفَلَقِ
آپ عرض کیجیے میں پناہ لیتا ہوں صبح کے پروردگار کی
Ayah 1مِن شَرِّ مَا خَلَقَ
ہر اس چیز کے شر سے جس کو اس نے پیدا کیا
Ayah 2وَمِن شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ
اور (خصوصا) رات کی تاریکی کے شر سے جب وہ چھا جائے
Ayah 3وَمِن شَرِّ ٱلنَّفَّٰثَٰتِ فِي ٱلۡعُقَدِ
اور ان کے شر سے جو پھونکے مارتی ہیں گرھوں میں
Ayah 4وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ
اور (میں پناہ مانگتا ہوں) حسد کرنے والے کے شر سے جب وہ حسد کرے
Ayah 5