سورہ Al-Ikhlaas — Sincerity
سورہ Al-Ikhlaas (Sincerity) — 112/114 · 4 آیات. عربی متن اور اردو ترجمہ کے ساتھ پڑھیں اور سنیں۔
قُلۡ هُوَ ٱللَّهُ أَحَدٌ
اے حبیب! فرمادیجیے وہ اللہ ہے ، یکتا
Ayah 1ٱللَّهُ ٱلصَّمَدُ
اللہ صمد ہے
Ayah 2لَمۡ يَلِدۡ وَلَمۡ يُولَدۡ
نہ اس نے کسی کو جنا اور نہ وہ جنا گیا
Ayah 3وَلَمۡ يَكُن لَّهُۥ كُفُوًا أَحَدُۢ
اور نہ ہی اس کا کوئی ہمسر ہے
Ayah 4