سورہ Al-Kawthar — Abundance
سورہ Al-Kawthar (Abundance) — 108/114 · 3 آیات. عربی متن اور اردو ترجمہ کے ساتھ پڑھیں اور سنیں۔
إِنَّآ أَعۡطَيۡنَٰكَ ٱلۡكَوۡثَرَ
بے شک ہم نے آپ کو ( جو کچھ عطا کیا ) بےحد وحساب عطا کیا
Ayah 1فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَٱنۡحَرۡ
پس آپ نماز پڑھا کریں اپنے رب کے لیے اور قربانی دیں (اسی کی خاطر)
Ayah 2إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ ٱلۡأَبۡتَرُ
یقیناً آپ کا جو دشمن ہے وہی بےنام (ونشاں) ہوگا
Ayah 3