سورہ Quraish — Quraysh

سورہ Quraish (Quraysh) — 106/114 · 4 آیات. عربی متن اور اردو ترجمہ کے ساتھ پڑھیں اور سنیں۔

لِإِيلَٰفِ قُرَيۡشٍ

اس لیے کہ اللہ نے قریش کے دلوں میں الفت پیدا کردی

Ayah 1

إِۦلَٰفِهِمۡ رِحۡلَةَ ٱلشِّتَآءِ وَٱلصَّيۡفِ

الفت تجارتی سفر کی جاڑے اور گرمی (کے موسم) میں

Ayah 2

فَلۡيَعۡبُدُواْ رَبَّ هَٰذَا ٱلۡبَيۡتِ

پس چاہیے کہ وہ عبادت کیا کریں اس خانہ (کعبہ) کے رب کی

Ayah 3

ٱلَّذِيٓ أَطۡعَمَهُم مِّن جُوعࣲ وَءَامَنَهُم مِّنۡ خَوۡفِۭ

جس نے انہیں رزق دے کر فاقہ سے نجات بخشی اور امن عطا فرمایا انہیں (فتنہ و) خوف سے

Ayah 4