سورہ Al-Qaari'a — The Calamity

سورہ Al-Qaari'a (The Calamity) — 101/114 · 11 آیات. عربی متن اور اردو ترجمہ کے ساتھ پڑھیں اور سنیں۔

ٱلۡقَارِعَةُ

(دل دہلا دینے والی) کڑک

Ayah 1

مَا ٱلۡقَارِعَةُ

یہ (زہرہ گداز) کڑک کیا ہے ؟

Ayah 2

وَمَآ أَدۡرَىٰكَ مَا ٱلۡقَارِعَةُ

اور آپ کو کیا معلوم کہ یہ کڑک کیا ہے

Ayah 3

يَوۡمَ يَكُونُ ٱلنَّاسُ كَٱلۡفَرَاشِ ٱلۡمَبۡثُوثِ

جس دن لوگ بکھرے ہوئے پروانوں کی طرح ہو گے

Ayah 4

وَتَكُونُ ٱلۡجِبَالُ كَٱلۡعِهۡنِ ٱلۡمَنفُوشِ

اور پہاڑ رنگ برنگی دھنکی ہوئی اون کی مانند ہوں گے

Ayah 5

فَأَمَّا مَن ثَقُلَتۡ مَوَٰزِينُهُۥ

پھر جس کے (نیکیوں کے ) پلڑے بھاری ہوں گے

Ayah 6

فَهُوَ فِي عِيشَةࣲ رَّاضِيَةࣲ‏

تو وہ دل پسند عیش (ومسرت) میں ہوگا

Ayah 7

وَأَمَّا مَنۡ خَفَّتۡ مَوَٰزِينُهُۥ

اور جس کے (نیکیوں کے) پلڑے ہلکے ہوں گے

Ayah 8

فَأُمُّهُۥ هَاوِيَةࣱ‏

تو اس کا ٹھکانا ہاویہ ہوگا

Ayah 9

وَمَآ أَدۡرَىٰكَ مَا هِيَهۡ

اور آپ کو کیا معلوم کہ وہ ہاویہ کیا ہے ؟

Ayah 10

نَارٌ حَامِيَةُۢ

ایک دہکتی ہوئی اگ

Ayah 11